حکومت پنجاب اوور سیز ایمپلائمنٹ پروگرام کے تحت قطر اور انٹر نیشنل مارکیٹ کیلئے ہنر مند ورک فورس فراہم کریگی ‘راجہ اشفاق سرور
جمعرات 5 مارچ 2015 16:07
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب اوور سیز ایمپلائمنٹ پروگرام کے تحت قطر سمیت دنیا بھر کی لیبر مارکیٹ میں پاکستانی ہنر مند ورک فورس کی کھپت کے امکانات بڑھانے اور دور حاضر کی ضروریات کے مطابق مزدوروں کی ٹارگٹڈ تربیت کے لئے جدیدکورسز سمیت تمام ضروری اقدامات عمل میں لا رہی ہے۔
انہوں نے یہ بات سوشل سیکورٹی ہیڈ آفس میں قطر اور انٹر نیشنل لیبر مارکیٹ کو ہنر مند ورک فورس کی فراہمی اور تربیتی کورسز بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ اراکین صوبائی اسمبلی سائرہ افتخار ، سردار رمیش سنگھ اروڑا، سیکرٹری لیبر عشرت علی ، ڈائریکٹر ایچ آر ایس گلوبل سید فخر احمد ، ڈاکٹر جاو ید گل کے علاوہ ٹیوٹا ، پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل اور پی ایس ڈی ایف سمیت تربیت فراہم کرنے والے اداروں کے نمائندوں نے اجلاس میں شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.