پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات میں مذاکرات کی راہ ہموار ہوئی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
جمعرات 5 مارچ 2015 15:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) پاکستان نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیکرٹری خارجہ کی ملاقات مثبت رہی ہے او ر دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کی راہ ہموار ہو گئی ہے ،پاکستان اور سعودی عرب دہشت گردی کے خلاف ہیں ان کے خاتمے کیلئے دونوں ممالک کا تعاون جاری رہے گا،پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں ،امریکی فوج کا افغانستان سے واپسی اور قیام کا دورانیہ افغان حکومت کا اندرونی معاملہ ہے ،جمعرات کے روز ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے صحافیوں کو ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی سے جنوبی ایشیاء کے تمام ممالک متاثر ہوئے ہیں، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں،انہوں نے کہا کہ بھارت کا تحقیقات کے بغیر دہشت گردی کا الزام پاکستان پر لگانا درست نہیں ہے،دہشت گردی کے خاتمے کیلئے کوئی ایک ملک قابو نہیں پاک سکتا،پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات مثبت رہے ہیں، توقع ہے کہ بھارت کے ساتھ مذاکرات پر بات چیت جلد شروع ہوگی ،دونوں ممالک کے درمیان سیکرٹری خارجہ کی ملاقات میں مذاکرات کی راہ ہموار ہوگئی ہے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کیخلاف پلان بی پر عمل درآمد کیلئے گرین سگنل دیدیا
-
چاند پربھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمرسے پہلی تصویرموصول
-
نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کی تکینکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
-
نون لیگی حکومت تحریک انصاف سے بات چیت کے لیے تیار ہے. رانا ثناءاللہ
-
اٹارنی جنرل آفس کا عدالتوں میں ٹیکس معاملات میں قانونی ٹیموں کی ناقص کارکردگی پر چیئرمین ایف بی آر کو خط
-
حکومت کی پوری توجہ معاشی استحکام پر مرکوز ہے، ملک کے معاشی اشاریئے مثبت ہو رہے ہیں، وزیراعظم عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد ..
-
ٹیلی کام آپریٹرز کی عالمی تنظیم ”جی ایس ایم اے“ کا ایف بی آر کی جانب سے صارفین کی سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار
-
امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر کا افغانستان سے متصل پاکستانی علاقے کا دورہ
-
کینا ل روڈ پر عجیب و غریب لائٹس لگا کر عوامی پیسے کو ضائع کیا گیا،سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس
-
حکومت کی نان فائلرز کے خلاف نئی حکمت عملی، سمیں بند نہ ہوئیں تو اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس لگایا جائیگا
-
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت
-
گورنرسندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.