وزیراعظم میاں نواز شریف کی وفد کے ہمراہ عمرہ ادا ئیگی

ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کیں

جمعرات 5 مارچ 2015 14:18

جدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا ۔ جمعرات کے روز وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے سعودی عرب کے دو روزہ دورے کے موقع پر عمرے کی سعادت حاصل کی ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، معاون خصوصی عرفان صدیقی اور طارق فاطمی نے بھی عمرہ کی ادائیگی کی وزیراعظم نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کیں

متعلقہ عنوان :