پشاور : خیبر پختونخواہ اسمبلی میں پولنگ کا عمل تاحال شروع نہیں ہو سکا، گورنر ہاوس کے باہر وزیر اعظم کا پتلا نذر آتش

جمعرات 5 مارچ 2015 13:53

پشاور(اردو ہوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 مارچ 2015 ء) : خیبر پختونخواہ اسمبلی میں پولنگ کا عمل تاحال شروع نہیں ہو سکا، گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجاً لوگوں نے وزیر اعظم نواز شریف کا پتلا نذر آتش کر دیا، اس کے علاوہ احتجاج کرتے ہوئے گو نواز گو کے نعرے بھی لگائے گئے.

متعلقہ عنوان :