صدارتی آرڈیننس میں بہت سے سقم موجود ہیں ، الیکشن کمیشن نے سر پکڑ لیا۔

جمعرات 5 مارچ 2015 13:43

اسلام آباد(اردو ہوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 مارچ 2015 ء) : صدارتی آرڈیننس پر الیکشن کمیشن نے سر پکڑ لیا، الیکشن کمشین کے ذرائع کا کہنا تھا کہ فاٹا انتخابات سے متعلق آرڈیننس حکومت کو واپس لینا ہو گا، آرڈیننس میں فاٹا کو ایک حلقہ بنا دیا گیا ہے، قانون کے مطابق حلقے کے انتخبات حلقے میں ہی ہوتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ آرڈیننس میں بہت سے سقم موجود ہیں ، آرڈیننس واپس لینا ہو گا یا پھر سقم دور کرنا ہوں گے.

متعلقہ عنوان :