حکومت قبائلیوں کو دیوار سے لگانے کی کوشش کر رہی ہے، اخونزادہ چٹان
جمعرات 5 مارچ 2015 13:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) فاٹا سے رکن قومی اسمبلی شاہ گل اور اخونزادہ چٹان نے کہا ہے کہ حکومت قبائلیوں کو دیوار سے لگانے کی کوشش کر رہی ہے حکومتی اقدامات سے فاٹا کی عوام میں بغاوت کا خدشہ ہے۔ بغاوت ہوئی تو کوئی نہیں روک سکے گا۔ فاٹا کو علیحدہ صوبہ بنا دیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز سینٹ انتخابات کے دوران قومی اسمبلی میں رات گئے جاری کئے گئے صدارتی آرڈیننس پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا ہے کہ فاٹا کے آٹھ رکن قومی اسمبلی اس آرڈیننس کی خدمت کرتے ہیں اور ہم سمجھتے ہیں کہ یہ آرڈیننس فاٹا کی عوام کے حقوق کو مس کرنے کے لئے لایا گیا ہے ہمارا سینٹ میں کوئی نمائندہ موجود نہیں ہمیں کہا گیا تھا کہ چیئرمین سینٹ یا ڈپٹی چیئرمین فاٹا سے ہو گا لیکن فاٹا سے چیئرمین نہ بن جائے اس صدارتی آرڈیننس کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.