سینیٹ الیکشن،شرمیلا فاروقی رخصتی والے دن ووٹ کاسٹ کرنے سندھ اسمبلی پہنچ گئیں
جمعرات 5 مارچ 2015 13:04
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) سندھ اسمبلی کی رکن اور پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی رخصتی والے دن سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں۔
(جاری ہے)
جمعرات کے روزسندھ اسمبلی میں سینٹ الیکشن کی ووٹنگ جاری تھی کہ اس دوران شرمیلا فاروقی جس کی آج رخصتی کا دن ہے پہنچ گئیں اور اپنا ووٹ کاسٹ کیا ۔اس موقع پر شرمیلا فاروقی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج میری شادی ہے اور رخصتی کا دن ہے اور یہ میرا پاکستان کی تاریخ میں ریکارڈ ہوگا کہ ایک دلہن رخصتی والے دن سینیٹ الیکشن کیلئے اپنا ووٹ کاسٹ کرنے آئی ہیں اور میرا یہ ریکارڈ کوئی نہیں توڑ سکے گا
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
حکومت کی وجہ سے مڈل مین اور آڑھتیوں نے کاشتکاروں کا استحصال کر کے اپنی تجوریاں بھر نا شروع کر دی
-
آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری و نجی اشتراک کے تحت بننے والے کامیاب منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
عمران خان کو خود کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.