اسلام آباد : چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم اجلاس

جمعرات 5 مارچ 2015 13:03

اسلام آباد (اردو ہوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 مارچ 2015 ء) : چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت فاٹا کے انتخابات کے لیے مشاورتی اجلاس جاری ہے جس میں یہ کہا جا رہا کہ ممکنہ طور پر فاٹا کے انتخابات کو مؤخر کرنے کی ممکنہ خبریں دی جا رہی ہیں جس کے بعد فاتا کے انتخابات کے لیے نیا شیڈول جاری کیا جائے گا، تاہم ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا.