اسلام آباد : فاٹا انتخابات کے لیے صدارتی حکم نامے کے خلاف درخواست ہوئی کورٹ میں سماعت کے لیے منظور

جمعرات 5 مارچ 2015 12:51

اسلام آباد(اردو ہوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 مارچ 2015 ء) : فاٹا انتخابات کے طریقہ کار میں تبدیلی کے لیے حکومت کی جانب سے ایک نیا آرڈیننس جاری کیا گیا ہے جس کے خلاف فاٹا کے 6 اراکین نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی ، اور اس حکم نامے کو چیلنج کیا تھا ، ہائی کورٹ نے اس حکم نامے کے خلاف دائر کی گئی رٹ کو سماعت کے لیے منظور کر لیا ہے درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ سماعت آج ہی کی جائے جس کے بعد عدالت نے اس کیس کی سماعت آج ہی کرنے کا فیصلہ کیا ہے. جس کے بعد جلد ہی اس حکم نامے کا فیصلہ ہو جائے گا.

متعلقہ عنوان :