خیبر پختونخواہ اسمبلی کے احاطے میں جانے کی اجازت نہ ملنے پر صحافیوں کا شدید احتجاج
صحافیوں نے اسمبلی کے باہر ارکان اسمبلی کا گھیراؤ کر لیا،اندر جانے کی اجازت مل گئی
جمعرات 5 مارچ 2015 12:49
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) خیبر پختونخواہ اسمبلی کے باہر صحافیوں کا احتجاج رنگ لے آیا ،صحافیوں کو اسمبلی احاطے میں جانے کی اجازت مل گئی۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز سینیٹ انتخابات میں صحافیوں کے داخلے پر پابندی لگائی گئی تھی جس پر صحافیوں نے خیبر پختونخواہ اسمبلی کے باہر شدید احتجاج کیا اور اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹ کاسٹ کیلئے آنے والی ارکان اسمبلی کا گھیراؤ کر لیا اور شدید احتجاج کیا جس کے بعد صحافیوں کو اسمبلی کے احاطے میں داخلے کی اجازت دے دی گئی
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.