پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے کے پی کے میں دھاندلی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا

جمعرات 5 مارچ 2015 12:19

پشاور(اردو ہوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 مارچ 2015 ء) : خیبر پختونخواہ اسمبلی میں راجہ پرویز اشرف نے دھاندلی ہونے کا دعویٰ کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ اسمبلی میں اراکین بیلٹ پیپرز کی بجائے سفید پرچیاں بیلٹ باکس میں ڈال رہے ہیں اس کے لیے راجہ پرویز اشرف نے الیکشن کمیشن سے رابطہ کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ اراکین کو بیلٹ پیپرز وزیر اعلیٰ ہاؤس یں لان ے کی ہدایات کی گئی ہیں ، راجہ پرویز اشرف نے مطالبہ کیا ہے کہ کے پی کے میں دھاندلی کا نوٹس لیا جائے.