چیف الیکشن کمیشن سردار رضا کا فاٹا اراکین سے ملنے سے انکار

جمعرات 5 مارچ 2015 11:45

اسلام آباد(اردو ہوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 مارچ 2015 ء) : اسلام آباد اسمبلی میں چیف الیکشن کمیشن سردار رضا نے فاٹا کے 6 اراکین سے ملنے سے انکار کر دیا ان کا کہنا تھا کہ فاٹا لے اراکین متعلقہ فورم سے رابطہ کریں اور اپنے مسئلے کے لیے ریٹرننگ آفیسر عثمان علی کے پاس جا کر اپنے معاملے کو اٹھائیں