کراچی : نو بیاہتا رکن صوبائی اسمبلی شرمیلا فاروقی بھی ووٹ ڈاالنے اسمبلی پہنچ گئیں۔

جمعرات 5 مارچ 2015 11:36

کراچی :  نو بیاہتا رکن صوبائی اسمبلی شرمیلا فاروقی بھی ووٹ ڈاالنے اسمبلی ..

کراچی (اردو ہوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 مارچ 2015 ء) : نو بیاہتا رکن صوبائی اسمبلی اور پیپلز پارٹی کی رہنما شر میلا فاروقی بھی ووٹ ڈالنے سندھ اسمبلی پہنچ گئیں ، شرمیلا فاروقی کا گذشتہ ہفتے ہی نکاح ہوا ہے تاہم ان کی رخصتی آج ہے. اور وہ شادی کے دن ووٹ کاسٹ کرنے اسمبلی پہنچ گئی ہیں.