اسلام آباد : فاٹا اراکین کا انتخابی عمل تبدیل کرنے یا نہ کرنے کا اختیار ریٹر ننگ آفیسر کو دے دیا گیا

جمعرات 5 مارچ 2015 11:18

اسلام آباد(اردو ہوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 مارچ 2015 ء) : فاٹا کے اراکین کے لیے انتخابی عمل تبدیل کرنے یا نہ کرنے کا اختیار ریٹرننگ آفیسر کو دے دیا گیا، سیکرٹری الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ افسر حکومتی فیصلہ ماننے یا نہ ماننے کا اختیار رکھتے ہیں ، یاد رہے کہ فاٹا اراکین کے لیے آرڈیننس رات گئے جاری کیا گیا ہے جس کا علم الیکشن کمیشن کو بھی نہیں تھا. اسی قانون کے تحت فاتا کے رکن قومی اسمبلی شہاب الدین کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :