خیبر پختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ انتخابات میں پولنگ کا عمل روک دیا گیا ہے، وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی

جمعرات 5 مارچ 2015 11:12

پشور(اردو ہوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 مارچ 2015 ء) : خیبر پختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل روک دیا گیا ہے، تاہم کوئی وجہ ابھی سامنے نہیں آئی اس سے پہلے اسمبلی میں پی پی اور پی ٹی آئی اراکین کے مابین تکرار اور جملوں کے تبادلے کی خبریں سامنے آئی تھیں یاد رہے کہ خیبر پختونخواہ میں سینیٹ کی 12 نشستیں ہیں جبکہ ووٹرز کی تعداد 124 ہے.

متعلقہ عنوان :