اسلام آباد: فاٹا کے رکن قومی اسمبلی شہاب الدین کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا گیا

جمعرات 5 مارچ 2015 10:51

اسلام آباد(اردو ہوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 مارچ 2015 ء) : فاٹا کے رکن اسمبلی شہاب الدین کو ووٹ ڈالنے سے منع کر دیا گیا الیکشن کمیشن کے حکام کا کہنا تھا کہ معاملہ ابھی کلئیر نہیں ہے آ دھے گھنٹے بعدآئیں جس کے بعد شہاب الدین معاملہ لے کر اسپیکر اسمبلی کے پاس پہنچ گئے ہیں، فاٹا کے لیے سینیٹ انتخابات کا عمل روک دیا گیا ہے. فاٹا سے متعلق الیکشن کمیشن نے وزرت قانون سے رابطہ کر لیا ہے.