کوئٹہ پریس کلب میں ”خدیجتہ الکبریٰ کانفرنس“منعقد کیا جائیگا

بدھ 4 مارچ 2015 23:36

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔4مارچ۔2015ء ) جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی جانب سے 8مارچ عالمی یوم خواتین کے موقع پر8مارچ بروزاتوار بوقت دوپہر تین بجے کوئٹہ پریس کلب میں ”خدیجتہ الکبریٰ کانفرنس“منعقد کیا جائیگا کانفرنس سے دینی راہنما ،علمائے کرام وخواتین سکالرز خطاب فرمائیں گے خواتین وطالبات سے بروقت شرکت کی استدعاکی گئی ہے