ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی اور متحدہ لائرز فورم کے سینئر انتہائی فعال اور سرگرم رکن سید علی حسنین شاہ بخاری ،ایڈووکیٹ کے سفاکانہ قتل پر الطاف حسین کااظہار مذمت
مسنگ پرسنز کی قانونی چارہ جوئی کرنا جرم ہے ؟ اگر مسنگ پرسنز کی بازیابی کیلئے یا ان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کیلئے عدالت سے رجوع نہ کیاجائے تو پھر کونسے ادارے سے رجوع کیاجائے ، الطاف حسین
بدھ 4 مارچ 2015 23:35
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔4مارچ۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی اور متحدہ لائرز فورم کے سینئر ترین انتہائی فعال اور سرگرم رکن سید علی حسنین شاہ بخاری ایڈووکیٹ کے سفاکانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ الطاف حسین نے کہاکہ سفاک دہشت گردوں نے یہ حملہ ان پر اس وقت کیا جب وہ بدھ کو علی الصبح ا حسب معمول مقدمات کی پیروی کے سلسلے میں اپنے گھر سے نکل رہے تھے ۔
الطاف حسین نے وفاقی حکومت ، انتہائی بااثر عسکری اداروں کے مرکز ی اور سندھ کے ذمہ داران و افسران کو متوجہ کرتے ہوئے کہا کہ کیامسنگ پرسنز کیلئے قانونی چارہ جوئی کرنا جرم ہے ؟ اگر مسنگ پرسنز کی بازیابی کیلئے یا ان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کیلئے عدالت سے رجوع نہ کیاجائے تو پھر کونسے ادارے سے رجوع کیاجائے ؟ الطاف حسین نے بتایا کہ سید علی حسنین شاہ بخاری ایڈووکیٹ شہید مسنگ پرسنز کی بازیابی کیلئے سب سے زیادہ آئینی درخواستیں جمع کرنے والے وکیل تھے جنہیں سفاک دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں نے راستے سے ہٹا دیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.