واپڈا کی نجکا ری کے خلاف واپڈا ہا ئیڈرو الیکٹریکل یو نین کی جانب سے قلم چھو ڑ ہڑتال

بدھ 4 مارچ 2015 22:54

بدین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔4مارچ۔2015ء) واپڈا کی نجکا ری کے خلاف واپڈا ہا ئیڈرو الیکٹریکل یو نین کی جانب سے قلم چھو ڑ ہڑتال کر کے بدین پریس کلب کے سا منے احتجا جی مظا ہرہ کیا گیا اور آٹھ گھنٹے تک علا متی بھو ک ہڑ تال کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :