سجاول کے تعلیم ماہر سابق ڈی ای او عاشق علی پنہورکی اہلیہ کراچی میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں

بدھ 4 مارچ 2015 22:43

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔4مارچ۔2015ء) سجاول کے تعلیم ماہر سابق ڈی ای او عاشق علی پنہورکی اہلیہ کراچی میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں جن کا جنازہ رات گئے سجاول لایاگیا، ان کے بیٹوں ایچ ایس ٹی عبدالرشید پنھور، طفیل احمد اور ایڈوکیٹ آفتاب سے ہمدردی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ تدفین کے لئے آج صبح نو بجے کاوقت مقررکیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :