چیف سیکرٹری بلوچستان گذشتہ روز واقعہ میں زخمی ہونے والے عملیش کمار کی عیادت کی

بدھ 4 مارچ 2015 22:30

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔4مارچ۔2015ء ) چیف سیکرٹری بلوچستان سیف الله چٹھہ اور آئی جی پولیس عملش خان نے ڈی پی او شیرانی شاکر کاکڑ اور پولیس سپاہی جو گذشتہ روز فائرنگ کے ایک واقعہ میں زخمی ہوگئے تھے کی عیادت کی انہوں نے ڈی پی او اور سپاہی سے ان کی خیریت دریافت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ زخمیوں کو علاج و معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں انہوں نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :