سلام آباد پولیس کے آئی جی ،اے آئی جی اور ایس ایس پیزکے تمام معاملات آپریٹر ز کے حوالے، متعلقہ اعلیٰ حکام بے خبروزارت داخلہ نے موصول ہونے والی درخواست پر جواب طلب کرلیا ، متعلقہ آپریٹر ز اعلیٰ حکام کے پیغامات آگے پہنچانے کے ساتھ ساتھ ذاتی بنیادوں پر تبادلوں کے علاوہ ذاتی رنجش والے پولیس اہلکاروں کو فون پر دباتے ہیں ذاتی کام نکلواتے ہیں،درخواست میں انکشاف
بدھ 4 مارچ 2015 22:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔4مارچ۔2015ء ) اسلام آباد پولیس کے آئی جی ،اے آئی جی اور ایس ایس پیزکے تمام معاملات آپریٹر ز کے حوالے، متعلقہ اعلیٰ حکام بے خبروزارت داخلہ نے موصول ہونے والی درخواست پر جواب طلب کرلیا ، متعلقہ آپریٹر ز اعلیٰ حکام کے پیغامات آگے پہنچانے کے ساتھ ساتھ ذاتی بنیادوں پر تبادلوں کے علاوہ ذاتی رنجش والے پولیس اہلکاروں کو فون پر دباتے ہیں ذاتی کام نکلواتے ہیں۔
درخواست میں انکشاف ۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پولیس کے آئی جی ،اے آئی جی اور ایس ایس پیزکے تمام معاملات آپریٹر ز کے حوالے، متعلقہ اعلیٰ حکام بے خبروزارت داخلہ نے موصول ہونے والی درخواست پر جواب طلب کرلیا ، شہری کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اسلام آباد پولیس کے آئی جی ،اے آئی جی اور ایس ایس پیزکے تمام معاملات آپریٹر ز کے حوالے ہونے کی وجہ سے افسر شاہی ذاتی کاموں میں مصروف رہتے ہیں جس سے پولیس کے تمام تر آپریٹرز تمام معاملات کو اپنے طور سرانجام دینے میں مصروف ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.