لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے راولپنڈی بینچ کی نومنتخب باڈی کی وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات، وزیرِ داخلہ کی نو منتخب اراکین کو مبارکباد،
حکومت جمہوریت کے فروغ و استحکام اورعدل و انصاف کی فراہمی کے سلسلے میں وکلاء کے کردار کو نہایت اہم تصور کرتی ہے،نثار
بدھ 4 مارچ 2015 22:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔4مارچ۔2015ء) لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے راولپنڈی بینچ کی نومنتخب باڈی کی وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات، وزیرِ داخلہ نے نو منتخب اراکین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ حکومت جمہوریت کے فروغ و استحکام اورعدل و انصاف کی فراہمی کے سلسلے میں وکلاء کے کردار کو نہایت اہم تصور کرتی ہے اوروکلاء برادری کو درپیش مسائل کے فوری حل کے لئے ہر ممکنہ کوشش کی جائے گی ۔
وزارت داخلہ ترجمان کے مطابق لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے راولپنڈی بینچ کی نومنتخب باڈی نے اپنے صدر شیخ محمد سلیمان اور جنرل سیکریٹری محمد فیصل بٹ کی قیادت میں آج وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان سے پنجاب ہاؤس میں ملاقات کی ۔ وزیرِ داخلہ نے نو منتخب اراکین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کا انتخاب وکلاء برادری کی طرف سے ان کی قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف ہے اور امید ظاہر کی کہ نو منتخب باڈی وکلاء برادری کے اعتماد پر پورا اترے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.