الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا،

اٹھارہ مارچ سے چودہ مئی تک پنجاب میں حلقہ بندیاں کی جائیں گی

بدھ 4 مارچ 2015 21:44

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔4مارچ۔2015ء) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا۔

(جاری ہے)

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں اور الیکشن کمیشن نے پنجاب سے بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق اٹھارہ مارچ سے چودہ مئی تک پنجاب میں حلقہ بندیاں کی جائیں گی۔