سینٹ انتخابات میں ووٹنگ کیلئے جمعیت علماء اسلام نے اپنے امیدواروں کیلئے تربیت دی

بدھ 4 مارچ 2015 19:33

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔4مارچ۔2015ء) سینٹ انتخابات میں ووٹنگ کیلئے جمعیت علماء اسلام اپنے امیدواروں کیلئے تربیت دی جمعیت علماء اسلام ف کے رہنما مولانا جلیل جان نے بدھ کے روز سینٹ انتخابات میں الیکشن پراسیس سے اپنے امیدواروں کوآگاہ کرنے کیلئے فہرست صوبائی الیکشن کمیشن سے لے لی اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا جلیل جان کا کہنا تھا کہ اپنے امیدواروں کو الیکشن میں ووٹنگ کے حوالے سے حیات آباد میں تربیت دی گئی ان کا کہنا تھا کہ اے این پی اور پی پی پی سے ان کے رابطے مکمل ہوچکے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :