وزیر اعظم نوا زشریف کی سعودی شاہ کی خصوصی دعوت پر ریاض پہنچنے پر شاندار تاریخی پذیرائی
پاک سعودی سفارتی تاریخ میں پہلی بار کسی سعودی فرمانروا کا پاکستانی وزیر اعظم کا کابینہ سمیت ایئر پورٹ پر آ کر استقبال ، سعودی فرمانروا تمام پروٹوکول بالائے طاق رکھ کر ولی عہد اور کابینہ کے ہمراہ ایئر پورٹ آئے ، سعودی شاہ کی نواز شریف کی یہ پذیرائی سعودی قیادت سے ذاتی تعلقات اور پاکستان کی اہمیت کی مظہر ہے ، سفارتی حلقے
بدھ 4 مارچ 2015 18:53
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔4مارچ۔2015ء) نئے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی خصوصی دعوت پر وزیر اعظم نوا زشریف کی وفد کے ہمراہ بدھ کو ریاض پہنچنے پر شاندار تاریخی پذیرائی ‘ پاک سعودی تعلقات کے دوران پہلی بار سعودی فرمانروا کا تمام پروٹوکول بالائے طاق رکھ کر ولی عہد اور کابینہ کے ہمراہ ایئر پورٹ پر پاکستانی وزیر اعظم کا استقبال۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی وفد کے ہمراہ ریاض آمد پر اس وقت نئی تاریخ رقم ہو ئی جب شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود تمام تر پروٹوکول کو بالائے طاق رکھ کر اپنے ولی عہد شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز اور پوری کابینہ کے ہمراہ ایئر پورٹ پر پہنچے اور وزیر اعظم نواز شریف کا استقبال کیا ۔ سفارتی حلقوں کے مطابق یہ پذیرائی دونوں ممالک کے قریبی تعلقات اور سعودی قیادت سے وزیر اعظم نوا زشریف کے ذاتی تعلقات اور پاکستان کو اہمیت دینے کا واضح اظہار ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.