تھانہ سٹی چکوال کے علاقہ محلہ خواجگانمیں موٹر سائیکل چوری کر لیا گیا

بدھ 4 مارچ 2015 17:39

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء) ) محلہ خواجگان تھانہ سٹی چکوال کے علاقہ میں موٹر سائیکل چوری کر لیا گیا۔ طاہر شفیق ولد محمد شفیق نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنا موٹر سائیکل گھر سے باہر کھڑا کر کے اندر گیا اور تھوڑی دیر کے بعد واپس آیا تو موٹر سائیکل غائب تھا۔

(جاری ہے)

اے ایس آئی اختر خان نے نامعلوم چور کے خلاف مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :