کراچی : سندھ اسمبلی کا اجلاس صبح 9 بجے تک ملتوی،

بدھ 4 مارچ 2015 17:01

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 مارچ 2015 ء) : سندھ اسمبلی کا اجلاس کل صبح 9 بجے تک ملتوی کر دیا گیا ہے ، سندھ اسمبلی کے سپیکر نے تمام وزیٹر پاس معطل کر دئے ہیں جب کہ سپیکر سندھ اسمبلی کا کہنا تھا کہ اسمبلی میں اراکین اور میڈیا کو آنے کی اجازت ہو گی.

متعلقہ عنوان :