بجٹ میں چھوٹے تاجروں کو ریلیف دیا جائے، کسٹم ڈیوٹی اور ٹیکس میں کمی کی جائے ‘ ناصر حمید خاں
بدھ 4 مارچ 2015 16:21
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء) تاجر راہنما و ایگزیکٹوممبر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس ناصر حمید خان چیئرمین ایٹی سمگلنگ کمیٹی فیڈریشن آف چیمبرز آف کامرس پاکستان و سینٹرل ایگزیکٹو ممبر پاسپیڈا نے کہا کہ ہے کہ بجٹ میں چھوٹے تاجروں کو ریلیف دیا جائے ،کسٹم ڈیوٹی اور ٹیکس میں کمی کی جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ ٹیکس دینے کیلئے راغب ہوں۔
انہوں نے کہا کہ جو آئٹم پاکستان میں نہیں بنتی ان پر کسٹم ڈیوٹی کم کی جائے تاکہ مارکیٹ کی ضروریات کو پورا کیا جائے۔خاص طور پر جو بھی آئٹم سمگلنگ میں آرہی ہے اس پ کسٹم ڈیوٹی 5فیصد کم کی جائے۔ٹیکس میں چھوٹ دے کر ہی ہم پاکستانی تاجروں کو ٹیکس نیٹ کی طرف آنے پر آمادہ کیا جائے۔ٹیکسز کے طریقہ کار کو آسان بنایا جائے اس طرح ہم تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لاسکتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 137 پوائنٹس کی کمی
-
فیصل بینک اور صحت کہانی کا ہیلتھ کیئرمنظرنامے میں تبدیلی کیلئے اشتراک
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.