انصار برنی کا بھارتی فائرنگ سے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لئے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری کا دورہ
بدھ 4 مارچ 2015 16:01
سیالکوٹ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء ) سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق اور انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کے سربراہ انصار برنی ایڈووکیٹ نے اپنی اہلیہ شاہین برنی کے ہمراہ گزشتہ روز سیالکوٹ میں شدید بارش کے باوجود پاک بھارت ورکنگ باؤنڈری کاتفصیلی دورہ کیا اوربھارتی دہشت گردی کے نتیجے میں زخمی اور متاثر ہونے والے متاثرین سے ملاقات کی۔
انسانی حقوق کے رہنما انصار برنی کی ورکنگ باؤنڈری آمد کی اطلاع ملتے ہی قر ب و جوار کے گاؤں اوردیہاتوں سے درجنوں خاندان انصار برنی کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے ان کے گرد اکھٹے ہوگئے اور ان سے ہاتھ ملائے۔اس موقع پر انصار برنی نے بھارتی فورسزکی جانب سے ورکنگ باؤنڈریز اور ایل او سی پر مسلسل بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت ورکنگ باؤنڈریزکی مسلسل خلاف ورزیاں کرکے بین الاقوامی قوانین اور انسانی عظمت و وقار کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.