سعودی عرب کی طرز پر پاکستان میں نظام صلوٰة نافذ کرنے کا فیصلہ
بدھ 4 مارچ 2015 15:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء) سعودی عرب کی طرز پر پاکستان میں بھی نظام صلوٰة نافذ کرنے کا فیصلہ، پہلے مرحلے میں وفاقی دارالحکومت میں اذان اور نماز کیلئے ایک وقت کا تعین کرنے کیلئے 10رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی زیر صدارت علماء کا اجلاس ہوا۔
(جاری ہے)
اجلاس میں سعودی عرب کی طرف پر پاکستان میں نظام صلوٰة کا نظام نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا، پہلے مرحلے میں وفاقی دارالحکومت میں نظام صلوٰة نافذ کیا جائے گا۔
وفاقی وزیر سردار یوسف نے علماء کی 10 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی تو وفاقی دارالحکومت میں اذان اور نماز کا ایک وقت تعین کرے گی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نمازوں کے اوقات میں کاروباری مراکز بند رہیں گے اور سرکاری و نیم سرکاری دفاتر میں وضو اور نماز کیلئے سہولیات ضروری ہوں گی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.