جقسم نے سندھ میں ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا

بدھ 4 مارچ 2015 14:54

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 مارچ 2015 ء) : جقسم نے اپنے رہنما کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر اعلان کر دیا. جقسم چئیر مین کا کہنا تھا کہ 23 مارچ کو سندھ بھر میں آزادی کی ریلیاں نکالی جائیں گی جبکہ 31 مارچ کو مقتول رہنما مقصود قریشی کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر سندھ بھر میں شٹر ڈاؤن اور پہیا جام ہٹرتال کا اعلان کیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :