کوئٹہ : ہزار گنجی میں حساس اداروں اور ایف سی کی کاروائی

بدھ 4 مارچ 2015 14:46

کوئٹہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 مارچ 2015 ء) : کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں حساس اداروں اور پولیس نے کاروائی کی، جس کے تحت مختلف مقامات پر اطلاعات کی بنا پر چھاپے مارے گئے سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ کاروائی کے دوران 100 سے زائد مختلف بم بر آمد کیے گئے ہیں.