لاہور : پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 9 بجے تک ملتوی

بدھ 4 مارچ 2015 13:59

پنجاب (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 مارچ 2015 ء) : پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 9 بجے تک ملتوی کر دیا گیا ہے، کل پنجاب اسمبلی می سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ ہو گی ، الیکشن کمیشن کا عملہ کل پنجاب اسمبلی کا چارج سنبھالے گا جبکہ انتخابات کے لیے بیلٹ پیپرز، بیلٹ باکس وغیرہ پنجاب اسمبلی پہنچا دئے گئے ہیں، بیلٹ پیپرز الیکشن کمشنر خود لے کر اسمبلی پہنچے تھے، الیکشن کمیشن نے اسمبلی کے 370 اراکین کے لیے 1200 بیلٹ پیپرز چھپوائے ہیں.