سینیٹ الیکشن :سندھ میں تمام امید وار بلامقابلہ منتخب ہونے کا امکان
بدھ 4 مارچ 2015 13:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پیر پگاڑا صبغت اللہ راشدی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ،پیپلز پارٹی نے سینیٹ الیکشن فنکشنل لیگ کے امیدوار کی حمایت کرنے کرنے کی یقین دہانی کرادی۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز آصف علی زرداری نے مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگاڑا صبغت اللہ کو ٹیلی فون کیا اور سینیٹ الیکشن اور ہارس ٹریڈنگ روکنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر آصف زرداری سینیٹ الیکشن میں فنکشنل لیگ کے امیدوار کی حمایت کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔اس طرح صوبہ سندھ میں سینیٹ الیکشن میں تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو جائیں گے
مزید اہم خبریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.