اسلام آباد: سینیٹ انتخابات میں ریٹائرمنٹ لینے کا مقررہ وقت ختم، کوئی نہیں آیا۔

بدھ 4 مارچ 2015 12:30

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 مارچ 2015 ء) : سینیٹ انتخابات میں ایک دنباقی ہے ، سینیٹ سے ریٹائر منٹ لینے کا مقرہ وقت ختم ہو گیا، ریٹرننگ افسر انتظار کرتے رہے لیکن ریٹائرمنٹ لینے کوئی نہیں آیا، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سینیٹ کی 7 جنرل نشستوں پر اب 8 امیدوار مد مقابل ہوں گے.

متعلقہ عنوان :