لاہور: واپڈا میں ممکنہ نجکاری کے خلاف لیسکو ملازمین کا احتجاج

بدھ 4 مارچ 2015 12:26

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 مارچ 2015 ء) : واپڈا کی ممکنہ نجکاری کے خلاف لیسکو ملازمین سراپا احتجاج ہیں، لیسکو ملازمین نے لیسکو دفاتر پر تالہ بندی کر رکھی ہے جبکہ لیسکو کے ہیڈ آفس کو بھی تالہ لگا ک بند کر دیا گیا اور آ فسز کے سامنے احتجاج کیا جا رہا ہے جس کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے.