لہڑی میں گروپوں میں تصادم،3افراد ہلاک

بدھ 4 مارچ 2015 11:16

لہڑی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء ) لہڑی میں 2 گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 3 افرادہلاک ہوگئے ۔لیویزذرائع کے مطابق 2 گروپوں میں کافی عرصہ سے تنازعہ چل رہاتھا،جومسلح تصادم میں تبدیل ہوگیا۔

(جاری ہے)

دونوں جانب سے آتشیں اسلحہ کا استعمال کیاگیا جس کے نتیجے میں 3 اافراد ہلاک ہوگئے،بعد میں لیویز اور انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی اور صورتحال پر قابو پالیاگیا۔

متعلقہ عنوان :