ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران ایف سی نے 6مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا

منگل 3 مارچ 2015 21:45

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران 8افراد کو گرفتار کرکے جعلی شناختی کارڈ اوردیگراشیاء قبضے میں لے لی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کو ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے اوچ پاور پلانٹ کے گردونواح میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران8مشتبہ افراد کوگرفتار کرکے انکے قبضے سے ایک موبائل فون ،موٹرسائیکل ا ور 5جعلی شناختی کارڈ برآمدکرلئے۔

متعلقہ عنوان :