آواران میں ایف سی نے ایرانی ڈیزل سے لوڈ6آئل ٹینکروں کو قبضے میں لے لیا

منگل 3 مارچ 2015 21:45

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) آواران میں فرنٹیر کور بلوچستان نے کارروائی کرتے ہوئے اندرون بلوچستان ایرانی ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کو فرنٹیر کور بلوچستان کے عملے نے آواران میں کارروائی کرتے ہوئے ایرانی ڈیزل سے لوڈ6آئل ٹینکروں کو قبضے میں لے لیاجو غیرقانونی طور پرایران سے اندرون بلوچستان اسمگل کیا جارہا تھا جس کی قیمت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہے۔ ایف سی نے آئل ٹینکرز مزید کارروائی کیلئے کسٹم حکام کے حوالے کردیئے۔

متعلقہ عنوان :