سبی کے علاقے میں کارروائی کے دوران ایف سی نے کالعدم تنظیم کے رہنما کو گرفتارکرلیا

منگل 3 مارچ 2015 21:45

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) سبی کے علاقے سے ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے اہم رہنما کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کو فرنٹیر کور بلوچستان کے عملے نے سبی کے علاقے لہڑی میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے رہنما رہنما کو گرفتار کرلیا جوسیکورٹی فورسز کے اہلکاروں پر حملے میں ملوث تھا۔ ایف سی نے گرفتار ملزم سے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :