جامعہ بلوچستان کے شعبہ امتحانات کا اعلامیہ

منگل 3 مارچ 2015 20:16

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء ) جامعہ بلوچستان کے شعبہ امتحانات کے ایک اعلامیہ کے مطابق ان امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

جنہوں نے اپنے اصل سند اور ڈی ایم سی کے لئے درخواستیں دی تھی وہ اپنے سند اور ڈی ایم سی15یوم کے اندر اندر لے جائیں جو کہ ایک عرصہ سے شعبہ میں پڑھے ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :