کراچی کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر 2007ء کے ماسٹر پلان کو اپ ڈیٹ کیا جانا انتہائی ضروری ہے،منظور قادر
منگل 3 مارچ 2015 19:36
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ہیڈ کوارٹرکراچی میں ڈائریکٹر جنر ل سندھ بلڈنگز منظور قادر کی سربراہی میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں کراچی کے ماسٹر پلان کے حوالے سے اُمور پر غور اور اس سلسلے میں مختلف فیصلے کئے گئے ۔ اجلاس میں ماہر ٹاؤن پلانرز و سینئر افسران اور ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز (آباد) کے نمائندے بھی شریک ہوئے ۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادر نے کہا کہ کراچی کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر 2007ء کے ماسٹر پلان کو اپ ڈیٹ کیا جانا انتہائی ضروری ہے ۔ اس سلسلے میں متعلقہ محکموں کی رپورٹس کے مطابق اس وقت شہر میں تقریباً ایک ہزار غیر قانونی کچی آبادیاں ہیں جنھیں منصوبہ بندی کے تحت با قاعدہ کچی آبادیوں کے قانونی دائر ہ میں لانے اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کو ممکن بنانے کے لئے اقدامات کی ضرورت کے پیش نظر ماسٹر پلان 2020ء کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.