صو با ئی اسمبلی کے سا بق رکن حا جی چو ہدری بدردین کی پو تی کی شا دی قا ئم مقا م گو رنر پنجا ب سمیت اہم شخصیا ت کی شرکت

منگل 3 مارچ 2015 15:08

چونیاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) صو با ئی اسمبلی کے سا بق رکن حا جی چو ہدری بدردین کی پو تی کی شا دی قا ئم مقا م گو رنر پنجا ب سمیت اہم شخصیا ت کی شرکت تفصیلات کے مطا بق سا بقہ ایم پی اے حا جی چو ہدری بدردین کی پو تی کی شا دی کی تقریب منعقد ہو ئی جس میں قا ئم مقا م را نا محمد اسحا ق خا ں ،صوبا ئی اسمبلی کے رکن چو ہدری محمد انو ر،مسلم لیگ ن سٹی پتو کی کے صدر پرویز اقبال بٹ، مرکزی انجمن تا جران پتو کی کے صدر را ناممتاز علی خاں ،ریجنل یو نین آف جرنلٹس کے صدرتنویر اسلم خاں،میو نسپل کمیٹی پتو کی کے سا بقہ وا ئس چیئر مین حا جی محمد مشتاق چو ہدری ،چو ہدری محمد اصغر ،محمد شکر با ری ،اسٹنٹ کمیشنر پتو کی محمد نوا ز گو ندل ،محمد آصف سعید ،مسلم لیگ ن ضلع قصور کے سنئیر نا ئب صدر حا جی محمد اسلم ،صرا فی ایسوسی ایشن پتو کی کے صدر حا جی عبا س علی ،ٹی ایم او پتوکی چو ہدری محمد شفیع ،مسلم لیگ ن یو تھ ونگ تحصیل پتو کی کے صدر چو ہدری بلال احمد ،سٹی پتو کی کے صڈر شیخ فہمان سمیت سینکڑو ں شخصیات نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

علا قا ئی صحا فی عدم تحفظ کا شکا ر ہیں حکومت علا قا ئی صحا فیوں کے مسا ئل حل کرنے کے لئے خصو صی اقدما ت کریں ان خیا لات کا اظہا ر ریجنل یو نین آف جرنلٹس قصور کے صدر تنویر اسلم خاں نے پریس کلب چھا نگا مانگا سر پرست اعلیٰ منیر احمد سا قی کی طرف سے دئے گئے استقبا لیہ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انھوں نے کہا کہ علا قا ئی صحا فی مشکل ترین حالا ت کے با وجود اپنے فرا ئض زمہ دا ری اور احسن طریقہ سے سر انجام دے رہے ہیں حکومت علا قا ئی صحا فیوں کے مسا ئل ترجیہی بنیا دوں پر حل کرے انھوں نے حکومت سے مطا لبہ کیا کہ علا قا ئی صحا فیوں کی انشورنس کر نے کے لئے فوری احکامات جا ری کر ے ریجنل یو نین آف جرنلٹس قصور کے صدر تنویر اسلم خاں نے خبردار کیا کہ اگر حکومت نے عا قا ئی صحا فیو ں کے مسا ئل حل نہ کئے تو پنجاب بھر کے صحا فی احتجاج کریں گے تقریب سے آر یو جے ضلع قصور کے سرپرست اعلیٰ حا جی محمد ارشد گولڈن ،چئیر مین حا جی محمد رمضا ن نا ئب صدر رانا فضل رسول ،میاں جا وید اقبا ل ،چو ہدری محمد یو سف ،سعید تنویر اقبا ل محمد افضل انصا ری اور دیگر صحا فیوں نے بھی خطا ب کیا ۔

متعلقہ عنوان :