بی جے پی کو اکھنڈ بھارت کے مکروہ پروگرام کی تکمیل کی اجازت نہیں دی جائیگی،چوہدری محمد برجیس طاہر
منگل 3 مارچ 2015 15:02
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) گورنر گلگت بلتستان و وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ بی جے پی اقتدار میں شامل ہو یا نہ ہو بھارت آرٹیکل370 کو ختم کرنے کی خواہش کی تکمیل نہیں کرسکتا۔ کشمیریوں نے جس طرح بھارتی انتخابی ڈرامے کو مسترد کیا اسی طرح وہ مقبوضہ کشمیر کی قانون ساز اسمبلی اور حکومت میں بھی بی جے پی کے کردار کو مسترد کرتے ہیں۔
غیور کشمیری بی جے پی کو اکھنڈ بھارت کے مکروہ پروگرام کی تکمیل کی اجازت نہیں دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جو انتخابات کرائے تھے وہ جمہوری و انتخابی طرز عمل کے منہ پر طمانچے کے مترادف ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کا چین کے ساتھ چائے کے شعبے میں تعاون مزید بڑھانے کا فیصلہ
-
آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
امید ہے آئی ایم ایف کیساتھ نئے قرض پروگرام کے خدوخال مئی میں طے پا جائیں گے، وزیرخزانہ
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ، مختلف امورپر بریفنگ
-
پاکستان سے سمگلنگ کے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں،وزیراعظم شہباز شریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
-
وزیرخزانہ کی برطانوی وزیرمملکت سے ملاقات ، تعلیم اور صحت کے حوالے سے گفتگو
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.