عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

منگل 3 مارچ 2015 14:59

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روزخام تیل کی قیمتوں میں کمی کارجحان دیکھا گیا ۔

(جاری ہے)

منگل کو نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے مئی کیلئے سودے 17سینٹ اضافے کے بعد49.59ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے مئی کیلئے سودے تین ڈالر 04سینٹ اضافے کے ساتھ 59.54 ڈالر فی بیرل میں طے پا ئے ۔