آل سندھ ایجوکیشن لوئر اسٹاف سانگھڑ کے ضلعی صدر علی خان نظامانی کی قیادت میں مظاہرہ
منگل 3 مارچ 2015 14:03
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) آل سندھ ایجوکیشن لوئر اسٹاف سانگھڑ کے ضلعی صدر علی خان نظامانی کی قیادت میں پریس کلب سانگھڑ کے سامنے مرکزی صدر دریا خان جمالی کے گھر پر چڑھائی کے خلاف مظاہرہ۔
(جاری ہے)
پریس کلب سانگھڑ کے سامنے آل سندھ ایجوکیشن لوئر اسٹاف ایسوسی ایشن ضلع سانگھڑ کے صدر علی خان نظامانی، ایوب لانڈر، نور محمد نظامانی، غلام فرید راجپوت، آپریتم، عبدالستار نوٹری ودیگر نے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈی ایس پی حیدرآباد قلندر بخش سومرو کے حکم پر مرکزی صدر دریا خان جمالی کے گھر پر بلاجواز پولیس نے چڑھائی کرکے توڑ پھوڑ کی اور چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرکے خواتین کو ہراساں کیا۔
مرکزی صدر پر جھوٹے کیس میں پھنسانے کی دھمکی دی۔ انہوں نے کہا کہ بلاجواز گرفتاری کی پرزور مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ایسی سازشوں کو بے نقاب کیا جائے اور تحفظ فراہم کیا جائے دوسری صورت میں احتجاجی تحریک چلائی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.