ایک بوڑھا ایک جوان‘ میرا کے جواب کے منتظر2پٹھان

منگل 3 مارچ 2015 13:47

ایک بوڑھا ایک جوان‘ میرا کے جواب کے منتظر2پٹھان

اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) 62سالہ قبائلی کے بعد چارسدہ کے 21سالہ محمد نیاز نے اداکا رہ میرا کو شادی کی پیشکش کردی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق میرا کی جانب سے جاری بیان کے بعد23فروری کو فاٹا سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ(ن) کے کا رکن 62سالہ ملک وزیر صافی نے شادی کی پیشکش کی تھی جس کے بعد2مارچ کو چارسدہ کے رہائشی محمد نیاز نے بھی میرا کوشادی کی پیشکش کردی ہے،21سالہ محمد نیاز کا کہنا ہے کہ وہ میرا سے شادی کیلئے تیار ہیں،میرا ان کے موبائل نمبر0344-9640713 پر رابطہ کرکے انہیں جواب دیں، محمدنیاز نے کہا کہ اب میرا پر ہے کہ وہ62سالہ بوڑھے کو ہاں کہیں گی یا پھر21سالہ جوان سے شادی کرنا پسند کریں گی

متعلقہ عنوان :