Live Updates

عمران خان کی ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے ناراض ارکان کو منانے کیلئے پرویز خٹک کو فوری ملنے کی ہدایت

منگل 3 مارچ 2015 13:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خیبرپختونوا میں سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکو کے پی کے اسمبلی اراکین سے ملاقات کی ہدایت کردی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک کو ٹاسک دے دیا، عمران خان کی ہدایت پر پرویز خٹک اراکین کے پی کے اسمبلی سے ملاقاتیں کریں گے اور پارٹی فیصلے کے مطابق ووٹ دینے پر قائل کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :