اسلام آباد: جی 8 میں دھماکہ سنا گیا ، جگہ کا تعین جاری ہے، پولیس

منگل 3 مارچ 2015 13:37

اسلام آباد: جی 8 میں دھماکہ سنا گیا ، جگہ کا تعین جاری ہے، پولیس

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 مارچ 2015 ء) : اسلام آباد کے علاقہ جی 8 میں دھماکہ سنا گیا ہے جس کی اطلاعات پولیس وائرس پر چلائی گئی ہے پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی جگہ کا تعین کیا جا رہا ہے تا کہ امدادی کاروائیوں کو فوری طور پر شروع کیا جا سکے. پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دھماکے کی جگہ لوکیٹ کرنے میں مصروف ہیں.

متعلقہ عنوان :